مولانا محمود مدنی نے یکساں سول کوڈ سے متعلق کہا- میں شریعت کے حساب سے چلوں گا
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے یکساں سول کوڈ سے متعلق کہا ہے کہ اس پر قانون لانا غلط بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک یکساں سول کوڈ سے چلے، لیکن میں اپنی شریعت پرعمل کروں گا۔ کیونکہ ہمیں قانون اور دستور اس کی اجازت دیتا ہے۔