ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مالیگاوں میونسپل کمشنر کا عجیب وغریب فرمان، مفتی اسماعیل نے اٹھایا یہ قدم: دیکھیں ویڈیو

مالیگاوں کے میونسپل کمشنر نے دوسرے شہروں اور اضلاع سے آئے کورونا کے مریضوں پر ضلع بندی قانون کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرانے کی بات کہی ہے۔ بڑی بات یہ بھی ہے کہ کووڈ انچارج ڈاکٹر پرویز فیضی کو مقدمہ درج کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 20, 2020 08:41 PM IST

مالیگاوں کے میونسپل کمشنر نے دوسرے شہروں اور اضلاع سے آئے کورونا کے مریضوں پر ضلع بندی قانون کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرانے کی بات کہی ہے۔ بڑی بات یہ بھی ہے کہ کووڈ انچارج ڈاکٹر پرویز فیضی کو مقدمہ درج کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading