ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

مغربی بنگال: ممتا بنرجی نے سی اے اے اور این آر سی سے متعلق کہی یہ بڑی بات

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بنگال کے چوبیس پرگنہ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے معاملے پر کہا کہ اگر ریاست میں سی اے اے، این آر سی نہیں چاہتے ہیں تو لوگوں کو بی جے پی کو شکست دینا ہوگی۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 03, 2021 06:08 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بنگال کے چوبیس پرگنہ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے معاملے پر کہا کہ اگر ریاست میں سی اے اے، این آر سی نہیں چاہتے ہیں تو لوگوں کو بی جے پی کو شکست دینا ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین