ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی حکومت کا بڑا اعلان، اب ٹی سی کے بغیر سرکاری اسکولوں میں ہوں گے داخلے

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج جمعرات کو ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے طلبا اور ان کے سرپرستوں کو راحت دی ہے۔ پرائیویٹ اسکولوں سے دہلی کے سرکاری اسکولوں میں داخلہ کے خواہاں طلبا کو ٹرانسفر سرٹیفکیٹ (ٹی سی) کی عدم دستیابی کی وجہ سے داخلے سے انکار نہیں کیا جائے گا۔ اس طرح سے اب بغیر ٹی سی کے طلبا سرکاری اسکولوں میں داخلہ لے سکیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 15, 2021 05:00 PM IST

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج جمعرات کو ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے طلبا اور ان کے سرپرستوں کو راحت دی ہے۔ پرائیویٹ اسکولوں سے دہلی کے سرکاری اسکولوں میں داخلہ کے خواہاں طلبا کو ٹرانسفر سرٹیفکیٹ (ٹی سی) کی عدم دستیابی کی وجہ سے داخلے سے انکار نہیں کیا جائے گا۔ اس طرح سے اب بغیر ٹی سی کے طلبا سرکاری اسکولوں میں داخلہ لے سکیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین