ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Delhi News: دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے مودی حکومت پر لگایا بڑا الزام

نیشنل کمیشن فار پروکٹشن آف چائلڈ رائٹس کے ذریعہ دہلی حکومت کے مینٹار اسکیم پر پابندی لگائے جانے کے بعد دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے بی جے پی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی نوجوانوں کے تعلیم یافتہ ہونے سے گھبراتی ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 15, 2022 12:11 AM IST

نیشنل کمیشن فار پروکٹشن آف چائلڈ رائٹس کے ذریعہ دہلی حکومت کے مینٹار اسکیم پر پابندی لگائے جانے کے بعد دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے بی جے پی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی نوجوانوں کے تعلیم یافتہ ہونے سے گھبراتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین