ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

رمضان میں اُمَّت فاؤنڈیشن و آئی برڈس کی جانب سے افطار پروگرام، مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگوں نے کی شرکت

Ramazan : ماہ رمضان المبارک میں عبادات و دیگر فلاحی سرگرمیوں سے بھائی چارہ اور امن و اتحاد کا عملی پیغام ملتا ہے ۔۔اجمیر شہر میں اُمَّت فاؤنڈیشن اور آئی برڈس کی جانب سے افطار پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔پروگرام میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگوں نے شرکت کرکے گنگاجمنی تہذیب کا ثبوت پیش کیا ۔۔دعوت افطار میں پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کے علاوہ مختلف سیاسی اور سماجی کارکنوں نے شرکت کرتے ہوئے مذہبی ہم آہنگی کا ثبوت دیا ہے۔۔۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 23, 2022 08:40 PM IST

Ramazan : ماہ رمضان المبارک میں عبادات و دیگر فلاحی سرگرمیوں سے بھائی چارہ اور امن و اتحاد کا عملی پیغام ملتا ہے ۔۔اجمیر شہر میں اُمَّت فاؤنڈیشن اور آئی برڈس کی جانب سے افطار پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔پروگرام میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگوں نے شرکت کرکے گنگاجمنی تہذیب کا ثبوت پیش کیا ۔۔دعوت افطار میں پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کے علاوہ مختلف سیاسی اور سماجی کارکنوں نے شرکت کرتے ہوئے مذہبی ہم آہنگی کا ثبوت دیا ہے۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php