ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مبلغ اسلام مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ شہر کے بازار بند

داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف ملی، سماجی اور سیاسی جماعتوں کے ذریعہ مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مراٹھواڑہ شہر کے بازار بند رکھنے کی اپیل کا زبردست طریقے سے اثر دیکھنے کو ملا۔ اس موقع پر پُرامن احتجاج کیا گیا۔ مراٹھواڑہ بند سے متعلق اپیل سے متعلق لوگوں میں زبردست اثر دیکھی گئی۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 01, 2021 05:09 PM IST

داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف ملی، سماجی اور سیاسی جماعتوں کے ذریعہ مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مراٹھواڑہ شہر کے بازار بند رکھنے کی اپیل کا زبردست طریقے سے اثر دیکھنے کو ملا۔ اس موقع پر پُرامن احتجاج کیا گیا۔ مراٹھواڑہ بند سے متعلق اپیل سے متعلق لوگوں میں زبردست اثر دیکھی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین