سیکولردستورکوبچانے کیلئے مذہب کے تفریق سے لوگ اوپراٹھ کرآگےآئیں:ارشد مدنی
شہریت ترمیمی قانون پر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ سیکولر دستور کو بچانے کیلئے مذہب کی تفریق سے اوپر اٹھ کر لوگوں کو ساتھ آنا چاہئے۔ ارشد مدنی کا کہنا ہیکہ دستور کو بچانا وقت کی اہم ضرورت ہےیہ ہندو اور مسلمانوں کی لڑائی نہیں ہے۔