ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وسیم رضوی کی سپریم کورٹ سے سرزنش کے بعد مولانا سعید نوری کا بڑا بیان

شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کی عرضی کو سپریم کورٹ نے بنیاد قرار دیتے ہوئے خوب سرزنش کی ہے اور 50 ہزار روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اس پر رضا اکیڈمی کے چیئرمین مولانا سعید نوری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے آج ہمارے اعتماد کو مضبوط کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 12, 2021 07:03 PM IST

شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کی عرضی کو سپریم کورٹ نے بنیاد قرار دیتے ہوئے خوب سرزنش کی ہے اور 50 ہزار روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اس پر رضا اکیڈمی کے چیئرمین مولانا سعید نوری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے آج ہمارے اعتماد کو مضبوط کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین