ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانپور میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان اور پولیس کے درمیان نوک جھونک

اترپردیش کے کانپور میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان اور پولیس کے درمیان نوک جھونک ہوئی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے یوا مورچہ کے لیڈر ارپِت یادو کا الزام ہے کہ دھرنے کی اجازت نہیں دی رہی ہے۔ واضح رہے کہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند آج کانپور پہنچے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 24, 2021 04:05 PM IST

اترپردیش کے کانپور میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان اور پولیس کے درمیان نوک جھونک ہوئی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے یوا مورچہ کے لیڈر ارپِت یادو کا الزام ہے کہ دھرنے کی اجازت نہیں دی رہی ہے۔ واضح رہے کہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند آج کانپور پہنچے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین