ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

اونتی پورہ کے ایک ٹیرر کیس میں ملیٹنٹوں کے معاون کی غیر منقولہ جائیداد ضبط: دیکھیں ویڈیو

اونتی پورہ کے ایک دہشت گردانہ معاملے کے معاون کی غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اب تک ہوئی جانچ میں سامنے آئے حقائق کی بنیاد پر یہ کارروائی کی گئی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 25, 2021 11:53 PM IST

اونتی پورہ کے ایک دہشت گردانہ معاملے کے معاون کی غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اب تک ہوئی جانچ میں سامنے آئے حقائق کی بنیاد پر یہ کارروائی کی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین