ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Mission Paani Waterthon : پانی کے نلوں سے ہر سکینڈ ایک بوند گرتی ، جس سے مہینے میں 100 لیٹر پانی ہوجاتا ہے ضائع

پانی کے نلوں سے ہر سکینڈ ایک بوند گرتی ، جس سے مہینے میں 100 لیٹر پانی ضائع ہوجاتا ہے ۔ اس پریشانی کو ایک شخص نے انتہائی سنجیدگی سے لیا ۔ 85 سال کے عابد سرتی جی ، گھر گھر جاکر ٹپکتے نلوں کو ٹھیک کرتے ہیں ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 26, 2021 05:55 PM IST

پانی کے نلوں سے ہر سکینڈ ایک بوند گرتی ، جس سے مہینے میں 100 لیٹر پانی ضائع ہوجاتا ہے ۔ اس پریشانی کو ایک شخص نے انتہائی سنجیدگی سے لیا ۔ 85 سال کے عابد سرتی جی ، گھر گھر جاکر ٹپکتے نلوں کو ٹھیک کرتے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین