Mission Paani Waterthon: اکشے کمار نے بتایا کیسے پانی سے خود کو رکھتے ہیں فٹ
اکشے کمار نے اس پروگرام میں پانی بچانے اور ہائیڈروتھیریپی پر بات کی ۔ ہائیڈروتھیریپی پانی کے ذریعہ کی جانے والی ایک تھیریپی ہے ، جس کا استعمال عام طور پر انجری سے ٹھیک ہونے کیلئے کیا جاتا ہے ۔