ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

پاکستان تقسیم کا ذکر کرتے ہوئے موہن بھاگوت کا بڑا بیان، وہاں کی عوام خوش نہیں

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے پاکستان کو لیکر ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستانی عوام بھی مانتی ہے کہ ہندوستان کی اک تقسیم غلطی تھی، وہاں کی عوام خوش نہیں ہے جو ہندوستان آئے وہ خوش ہیں جو پاکستان میں ہیں وہ اداس ہیں۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 01, 2023 09:36 PM IST

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے پاکستان کو لیکر ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستانی عوام بھی مانتی ہے کہ ہندوستان کی اک تقسیم غلطی تھی، وہاں کی عوام خوش نہیں ہے جو ہندوستان آئے وہ خوش ہیں جو پاکستان میں ہیں وہ اداس ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین