ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

گجرات کے جام نگر علاقے کے عالیہ باڑہ گاوں میں 25 سے زیادہ لوگ پانی میں پھنسے

گجرات کے جام نگر علاقے میں آج صبح سے ہو رہی بارش سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رنجیت ساگر باندھ سے پانی چھوڑا گیا ہے، جس کے بعد باندھ کے آس پاس کے لوگوں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ وہیں خبر ہے کہ عالیہ باڑہ گاوں میں 25 سے زیادہ لوگ پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 13, 2021 11:44 AM IST

گجرات کے جام نگر علاقے میں آج صبح سے ہو رہی بارش سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رنجیت ساگر باندھ سے پانی چھوڑا گیا ہے، جس کے بعد باندھ کے آس پاس کے لوگوں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ وہیں خبر ہے کہ عالیہ باڑہ گاوں میں 25 سے زیادہ لوگ پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین