ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اترپردیش میں ڈینگو اوربخار سےمتاثرہ علاقوں میں اسکریننگ شروع

اترپردیش میں ڈینگو اور بخار سے متاثرہ علاقوں میں بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔ ان علاقوں میں اسکریننگ شروع کرادی گئی ہے۔ فیروز آباد، متھرا اور مختلف اضلاع میں میں میڈیکل ٹیمیں کیمپ لگا رہی ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 05, 2021 03:06 PM IST

اترپردیش میں ڈینگو اور بخار سے متاثرہ علاقوں میں بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔ ان علاقوں میں اسکریننگ شروع کرادی گئی ہے۔ فیروز آباد، متھرا اور مختلف اضلاع میں میں میڈیکل ٹیمیں کیمپ لگا رہی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین