کورونا بحران کے دوران ہندوستان میں پہلے دن 9,84,676 لوگوں کو بوسٹر ڈوز لگائے گئے
ملک میں کورونا کے معاملات تیزی سے بڑھتے جا رہے ہیں، وہیں اس کے خلاف لڑائی بھی جاری ہے۔ حکومت کی جانب سے ہندوستان میں پہلے دن 9,84,676 لوگوں کو بوسٹر ڈوز لگائے گئے ہیں۔