ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی کے علی پورگاؤں میں شرپسندوں کےحوصلے بلند،مسجد میں توڑپھوڑ کے بعد لگائی گئی آگ،ویڈیو

دہلی کے جی ٹی کرنال روڈ تھانہ ،علی پور گاؤں کی مسجد پر حملہ شرپسندوں نے حملہ کیاہے۔مسجد میں کی گئی توڑ پھوڑ اورآگ زنی کی گئی ہے۔دہلی اقلیتی کمیشن نے عبادت گاہ پر حملے پر پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا کیاہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 04, 2020 05:23 PM IST

دہلی کے جی ٹی کرنال روڈ تھانہ ،علی پور گاؤں کی مسجد پر حملہ شرپسندوں نے حملہ کیاہے۔مسجد میں کی گئی توڑ پھوڑ اورآگ زنی کی گئی ہے۔دہلی اقلیتی کمیشن نے عبادت گاہ پر حملے پر پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا کیاہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading