لڑکیوں کی شادی سے متعلق عمر میں اضافہ کے معاملے پر مولانا ارشد مدنی کی مودی حکومت پر تنقید
حکومت کے ذریعہ لڑکیوں کی شادی کی عمر 21 سال کئے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ جمعیۃ علما ہند کے مولانا سید ارشد مدنی نے مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس سے نقصان ہے تو لوگوں کو بولنا چاہئے۔