بورڈ کے متولیوں کی تربیت کے لئے اٹھایا گیا یہ قدم: دیکھیں ویڈیو
مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں زمین کی خرد برد اور ناقص انتظامات کی خبریں تو عام تھیں مگر بورڈ کے نئے سی ای او نے وقف ملازمین کے متولیوں کی تربیت کے لئے ایک کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تمام لوگ ایک دوسرے مے مسائل کو سن سکیں۔