ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Parliament Winter Session: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے متعلق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے دیا یہ بڑا بیان

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے متعلق مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے اجلاس کے پہلے دن کہا کہ مجھے یقین ہے کہ پارلیمنٹ سیشن بہتر طریقے سے چلے گا۔ تمام سیاسی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ سیشن میں حصہ لیں گے۔ ہماری امید ہے کہ بحث ہونی چاہئے، بات ہونی چاہئے اور بل بھی منظور ہونے چاہئے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 29, 2021 01:34 PM IST

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے متعلق مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے اجلاس کے پہلے دن کہا کہ مجھے یقین ہے کہ پارلیمنٹ سیشن بہتر طریقے سے چلے گا۔ تمام سیاسی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ سیشن میں حصہ لیں گے۔ ہماری امید ہے کہ بحث ہونی چاہئے، بات ہونی چاہئے اور بل بھی منظور ہونے چاہئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین