Budget Session 2021 : مختار عباس نقوی نے صدرجمہوریہ کے خطاب کو لے کر کیا بڑا بیان ، کہی یہ بات
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے بجٹ سیشن کے آغاز کے موقع پر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے خطاب کی ستائش کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چھ سالوں سے ملک جس مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے وہ اس کا ثبوت ہے ۔