ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی اسمبلی انتخابات: مختار عباس نقوی نے سلمان خورشید کے بیان پر ظاہر کیا ردعمل

کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید کے ذریعہ اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 میں کانگریس کا چہرہ پرینکا گاندھی کو بتائے جانے پر مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیملی فریم میں فکسڈ پارٹی ہے، یہ کانگریس پارٹی کی پریشانی یہ ہے کہ وہ فیملی فریم سے باہر نہیں نکلنا چاہتی ہے اور نہ کچھ دیکھنا چاہتی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 13, 2021 01:59 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید کے ذریعہ اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 میں کانگریس کا چہرہ پرینکا گاندھی کو بتائے جانے پر مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیملی فریم میں فکسڈ پارٹی ہے، یہ کانگریس پارٹی کی پریشانی یہ ہے کہ وہ فیملی فریم سے باہر نہیں نکلنا چاہتی ہے اور نہ کچھ دیکھنا چاہتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین