مختار عباس نقوی کا حامد انصاری پر جوابی حملہ ، کہا : ہندوستان کو بدنام کر نے کی سازش کی جارہی ہے
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے حامد انصاری کے بیان پر پلٹ وار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان کو بدنام کر نے کی سازش کی جارہی ہے ۔