مختار عباس نقوی نے وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی میں چوک کو کانگریس کی سازش قرار دیا
وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں چوک سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران آزادانہ کمیٹی کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ رضا مند ہوگیا ہے۔ ساتھ ہی مرکزی حکومت اور پنجاب حکومت کی جانب سے ہو رہی جانچ کو روک دیا ہے۔