ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مختار عباس نقوی کا راہل گاندھی پر جوابی حملہ ، کہا : دفاعی امور پر سوال اٹھانا کانگریس کی پرانی عادت

راہل گاندھی کے بیان پر مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے پلٹ وار کیا ہے۔ انہوں نے نیوز18 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی امور پر سوال کھڑے کرنا کانگریس کی پرانی عادت ہے ۔ سرجیکل اسٹرائک پربھی سوال اٹھائے گیے تھے ۔ وہیں انہوں نے کانگریس کو فیملی فوٹوفریم میں فکس پارٹی بتایا ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 12, 2021 02:54 PM IST

راہل گاندھی کے بیان پر مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے پلٹ وار کیا ہے۔ انہوں نے نیوز18 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی امور پر سوال کھڑے کرنا کانگریس کی پرانی عادت ہے ۔ سرجیکل اسٹرائک پربھی سوال اٹھائے گیے تھے ۔ وہیں انہوں نے کانگریس کو فیملی فوٹوفریم میں فکس پارٹی بتایا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین