مختار عباس نقوی نے راہل گاندھی کو بنایا نشانہ، کہی یہ بڑی بات: دیکھیں ویڈیو
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے راہل گاندھی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، انہوں نے کہا کہ کانگریس کے وقت میں کسانوں کے لئے کچھ نہیں ہوا ہے، اور مودی جی کے چھ سال کی حکومت میں کسانوں کے لئے بہت کچھ ہوا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ان کو کسانوں کو بتانا چاہیے کہ انہوں نے کسانوں کے لئے کیا ہے۔