ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بڑی خبر: یوپی پولیس مختار انصاری کو پنجاب سے لےکر یوپی روانہ

باندہ پولیس تیار ہے اور وہ پنجاب سے مختار انصاری کو لانے کے لئے روانہ ہوگی۔ باندہ جیل مختار انصاری کی آمد سے قبل ہی قلعے میں تبدیل ہوچکا ہے۔ ابھی تک انصاری روپور جیل میں ہیں۔یوپی پولیس کے 100 پولیس اہلکاروں کو پنجاب بھیجا گیا تھا۔ قافلے میں پی اے سی بھی شامل ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 05, 2021 03:35 PM IST

باندہ پولیس تیار ہے اور وہ پنجاب سے مختار انصاری کو لانے کے لئے روانہ ہوگی۔ باندہ جیل مختار انصاری کی آمد سے قبل ہی قلعے میں تبدیل ہوچکا ہے۔ ابھی تک انصاری روپور جیل میں ہیں۔یوپی پولیس کے 100 پولیس اہلکاروں کو پنجاب بھیجا گیا تھا۔ قافلے میں پی اے سی بھی شامل ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین