ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی پولیس کمشنر نے سچن وازے کی بحالی سے متعلق پیش کی رپورٹ: دیکھیں ویڈیو

ممبئی پولیس کمشنر ہیمنت ناگرال نے وازے کی بحالی اور ممبئی کے سی آئی یو، کرائم برانچ میں ان کے نو ماہ کے دورانیے کے بارے میں مہاراشٹر محکمہ داخلہ کو ایک رپورٹ پیش کی۔ پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت کے پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کی ہدایت پر تقرری کی گئی تھی۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 07, 2021 04:03 PM IST

ممبئی پولیس کمشنر ہیمنت ناگرال نے وازے کی بحالی اور ممبئی کے سی آئی یو، کرائم برانچ میں ان کے نو ماہ کے دورانیے کے بارے میں مہاراشٹر محکمہ داخلہ کو ایک رپورٹ پیش کی۔ پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت کے پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کی ہدایت پر تقرری کی گئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین