ممبئی پولیس Transfer Posting معاملے میں بیان درج کرنے کے لئے دیویندر فڑنویس کے گھر پہنچی
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر دیویندر فڑنویس کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ بیان ریکارڈ کرنے کے لئے آج ممبئی پولیس کی سائبر یونٹ کی ٹیم دیویندر فڑنویس کی سرکاری رہائش گاہ پر بیان درج کرنے کے لئے پہنچی۔