ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہنگی شادی کے خلاف مہم، رائچور میں سرکاری شادی خانہ کی تعمیر کا مطالبہ

گجرات میں عائشہ کی خودکشی کے بعد معاشرے میں مہنگی شادی کو روکنے کے لئے ایک مہم چلائی جارہی ہے۔ اسی ضمن میں رائچور میں سرکاری شادی خانہ کی تعمیر کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 30, 2021 04:14 PM IST

گجرات میں عائشہ کی خودکشی کے بعد معاشرے میں مہنگی شادی کو روکنے کے لئے ایک مہم چلائی جارہی ہے۔ اسی ضمن میں رائچور میں سرکاری شادی خانہ کی تعمیر کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین