ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Azamgarh News: اعظم گڑھ میں ہندو لڑکی کی شادی رسم ورواج کے ساتھ ایک مسلم خاندان نے کرائی

اعظم گڑھ میں ہندو مسلم اتحاد اور آپسی بھائی چارہ کی بہترین مثال دیکھنے کو ملی۔ دراصل یہاں ایک ہندو لڑکی کی شادی پورے رسم وراج کے ساتھ ایک مسلم خاندان نے کرائی۔ اس مسلم خاندان نے اپنے آنگن میں سات پھیرے لینے کے لئے شادی کا منڈپ لگوایا اور یہاں پر ایک گھر آباد ہوگیا۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 25, 2022 08:03 PM IST

اعظم گڑھ میں ہندو مسلم اتحاد اور آپسی بھائی چارہ کی بہترین مثال دیکھنے کو ملی۔ دراصل یہاں ایک ہندو لڑکی کی شادی پورے رسم وراج کے ساتھ ایک مسلم خاندان نے کرائی۔ اس مسلم خاندان نے اپنے آنگن میں سات پھیرے لینے کے لئے شادی کا منڈپ لگوایا اور یہاں پر ایک گھر آباد ہوگیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین