ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ناندیڑ میں کورونا ویکسین کیلئے مہم: دیکھیں ویڈیو

کورونا ویکسین کو لے کر آج بھی معاشرے میں غلط فہمیاں پائی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں آج ناندیڑ میں کورونا ویکسین کے لئے مہم چلائی گئی۔ اس دوران خاص طور پر مسلمانوں نے کورونا ٹیکہ لگوایا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 02, 2021 09:22 PM IST

کورونا ویکسین کو لے کر آج بھی معاشرے میں غلط فہمیاں پائی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں آج ناندیڑ میں کورونا ویکسین کے لئے مہم چلائی گئی۔ اس دوران خاص طور پر مسلمانوں نے کورونا ٹیکہ لگوایا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین