ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

انتخابات 2019 : این ڈی اے کی واپسی میں مسلم ووٹروں کی حصہ داری- دیکھیں ویڈیو

لوک سبھا انتخابات میں مودی حکومت کو دوہزار چودہ سے بھی بڑی جیت حاصل ہو ئی ۔ایسی جیت کی امید سیاسی تجزکارو ں کو بھی نہیں تھی ۔ اس جیت نے ایک بڑی بحث کی شروعات ضرور کردی ہے کہ کیا دو ہزار چودہ کی طرح اس بار بھی مسلم ووٹروں نے مذہب اور ذات پات سے اوپر اٹھ کرمودی حکومت کی حمایت کی ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 28, 2019 01:33 PM IST

لوک سبھا انتخابات میں مودی حکومت کو دوہزار چودہ سے بھی بڑی جیت حاصل ہو ئی ۔ایسی جیت کی امید سیاسی تجزکارو ں کو بھی نہیں تھی ۔ اس جیت نے ایک بڑی بحث کی شروعات ضرور کردی ہے کہ کیا دو ہزار چودہ کی طرح اس بار بھی مسلم ووٹروں نے مذہب اور ذات پات سے اوپر اٹھ کرمودی حکومت کی حمایت کی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین