ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مظفرنگر فساد : عدالت نے دی 51 نامزد ملزمین کے خلاف مقدمات واپس لینے کی اجازت

Muzaffarnagar Riots 2013: اترپردیش کے مظفرنگر میں 2013 میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات سے متعلق بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ ایک خصوصی عدالت نے 51 نامزد ملزمین کے خلاف مقدمات واپس لینے کی اجازت دیدی ہے ۔ یہ اجازت خصوصی ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے دی ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 27, 2021 03:09 PM IST

Muzaffarnagar Riots 2013: اترپردیش کے مظفرنگر میں 2013 میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات سے متعلق بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ ایک خصوصی عدالت نے 51 نامزد ملزمین کے خلاف مقدمات واپس لینے کی اجازت دیدی ہے ۔ یہ اجازت خصوصی ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے دی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین