شہریت قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری: دیکھیں ویڈیو
شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف دہلی میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ایک طرف شاہین باغ میں خواتین کا احتجاج جاری ہے تو دوسری طرف جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بھی احتجاجی پروگرام لگاتار ہورہے ہیں ۔ دہلی کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں بھی لگاتار احتجاجی اپنے مطالبے کو لیکر سڑکوں پر نظر آرہے ہیں ۔