ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک سے این سی بی کے خلاف لڑائی سے متعلق کیا یہ بڑا دعویٰ

ممبئی ڈرگس معاملہ میں این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے اور نواب آمنے سامنے ہیں۔ مہاراشٹر حکومت میں اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے کہا کہ سمیر وانکھیڑے شہرت کے لئے فرضی معاملہ بناتے رہے۔ ریاچکرورتی سے لے کر آرین خان تک کا معاملہ اسی طرح سے ہے۔ ہزار کروڑ سے زیادہ رقم کی وصولی اس شہر میں کی گئی ہے، جس کے ویڈیو سامنے آگئے ہیں۔ ہم ناانصافی، فرضی واڑہ اور اگاہی کے خلاف لڑائی لڑ رہے ہیں اور اسے انجام تک لے جائیں گے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 03, 2021 09:29 PM IST

ممبئی ڈرگس معاملہ میں این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے اور نواب آمنے سامنے ہیں۔ مہاراشٹر حکومت میں اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے کہا کہ سمیر وانکھیڑے شہرت کے لئے فرضی معاملہ بناتے رہے۔ ریاچکرورتی سے لے کر آرین خان تک کا معاملہ اسی طرح سے ہے۔ ہزار کروڑ سے زیادہ رقم کی وصولی اس شہر میں کی گئی ہے، جس کے ویڈیو سامنے آگئے ہیں۔ ہم ناانصافی، فرضی واڑہ اور اگاہی کے خلاف لڑائی لڑ رہے ہیں اور اسے انجام تک لے جائیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php