ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر: این سی بی نے داود ابراہیم کے ساتھی عظم بھاو کو کیا گرفتار

ممبئی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہم کے قریبی عظیم بھاو عرف محمد عظیم محمد سلیم کو گرفتارکرکے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ عظیم بھاو پر جبراً وصولی اور ڈرگس اسمگلنگ کا الزام تھا۔ اس کے خلاف ممبئی کے کئی تھانوں میں معاملے درج ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 18, 2021 11:21 AM IST

ممبئی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہم کے قریبی عظیم بھاو عرف محمد عظیم محمد سلیم کو گرفتارکرکے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ عظیم بھاو پر جبراً وصولی اور ڈرگس اسمگلنگ کا الزام تھا۔ اس کے خلاف ممبئی کے کئی تھانوں میں معاملے درج ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین