ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی نیوز: جہاز میں ریو پارٹی کرتے ہوئے 8 افراد کو این سی بی کی حراست میں، بڑی مقدار میں ڈرگس برآمد

نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔ تقریباً سات گھنٹے تک چلی چھاپہ ماری میں بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے۔ ممبئی سے گوا جا رہے جہاز میں چھاپہ ماری کی گئی ہے۔ مانا جا رہے کہ ریو پارٹی میں ڈرگس پارٹی میں کئی ستارے موجود تھے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 03, 2021 12:43 PM IST

نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔ تقریباً سات گھنٹے تک چلی چھاپہ ماری میں بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے۔ ممبئی سے گوا جا رہے جہاز میں چھاپہ ماری کی گئی ہے۔ مانا جا رہے کہ ریو پارٹی میں ڈرگس پارٹی میں کئی ستارے موجود تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین