ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر: Sharad Pawar نے کہا- اورنگ آباد نام تبدیلی معاملے پر کوئی مشورہ نہیں کیا گیا

این سی پی سربراہ شرد پوار نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے نے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے آخری وقت میں اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کیا گیا، جس سے متعلق این سی پی سے کوئی مشورہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی یہ کامن منیمم پروگرام کا یہ حصہ تھا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 11, 2022 11:45 PM IST

این سی پی سربراہ شرد پوار نے کہا کہ ادھو ٹھاکرے نے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے آخری وقت میں اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کیا گیا، جس سے متعلق این سی پی سے کوئی مشورہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی یہ کامن منیمم پروگرام کا یہ حصہ تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین