این سی پی نے کسانوں سے متعلق عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا استقبال کیا: دیکھیں ویڈیو
سپریم کورٹ کے ذریعہ کسانوں سے متعلق کمیٹی تشکیل کئے جانے کے فیصلے کے بعد این سی پی نے استقبال کیا ہے۔ وہیں کانگریس نے کمیٹی کی تشکیل پر سوال اٹھایا ہے۔