قومی خواتین کمشین نے بدایوں آبروریزی سانحہ کا لیا نوٹس، چیئرپرسن نے کہی یہ بڑی بات: دیکھیں ویڈیو
قومی خواتین کمشین (این سی ڈبلیو) کی چیئرپرسن ریکھا شرما نے بدایوں کیس کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ٹیم آج ہی بدایوں جا رہی ہے اور وہ حالات کا جائزہ لے گی۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن کی ٹیم متاثرہ فیملی سے ملاقات کرے گی اور کارروائی سے متعلق ہونے والی پیش رفت کی تفصیلات بھی جمع کرے گی۔