ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش: فیس بک پوسٹ ڈالنے پر مسلم نوجوان کے خلاف آرمس ایکٹ کا معاملہ درج

مدھیہ پردیش کے ودھیشہ میں کھلونا بیچنے والے مسلم نوجوان کو فیس بک پر پوسٹ ڈالنے کے الزام میں گرفتار کرنے والے نوجوان کو آرمس ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اہل خانہ اور مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس نے پوسٹ ڈالنے کی بات کہہ کر پولیس اسٹیشن لے گئی، لیکن پھر آرمس ایکٹ کا معاملہ درج کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 22, 2021 03:38 PM IST

مدھیہ پردیش کے ودھیشہ میں کھلونا بیچنے والے مسلم نوجوان کو فیس بک پر پوسٹ ڈالنے کے الزام میں گرفتار کرنے والے نوجوان کو آرمس ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اہل خانہ اور مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس نے پوسٹ ڈالنے کی بات کہہ کر پولیس اسٹیشن لے گئی، لیکن پھر آرمس ایکٹ کا معاملہ درج کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین