مالیگاوں کارپوریشن کے 50 سے زیادہ اسکول، بیشتر عمارتیں خستہ حال
مہاراشٹر میں 15 جون سے نیا تعلیمی سال شروع ہونے جا رہا ہے اور طلباء اور سرپرستوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس موقع پر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے اسکول بورڈ کے ذریعہ 50 اسکول چلائے جارہے ہیں، لیکن زیادہ تر اسکولوں کی عمارتیں خستہ حال ہیں۔