ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

News18 Chaupal میں کنہیا کمار اور بی جے پی لیڈر رام کدم کے درمیان انتخابی دنگل، دیکھیں خصوصی ویڈیو

نیوز 18 چوپال میں کانگریس لیڈر کنہیا کمار اور بی جے پی لیڈر رام کدم کے درمیان تلخ بحث دیکھنے کو ملی۔ دونوں لیڈروں کے درمیان رام اور رام مندر سے متعلق بحث ہوئی۔ اس دوران کنہیا کمار نے مہنگائی کو موضوع بناتے ہوئے کہا روزی، روٹی، کپڑا اور مکان دینے کی بات کہی۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 05, 2021 07:49 PM IST

نیوز 18 چوپال میں کانگریس لیڈر کنہیا کمار اور بی جے پی لیڈر رام کدم کے درمیان تلخ بحث دیکھنے کو ملی۔ دونوں لیڈروں کے درمیان رام اور رام مندر سے متعلق بحث ہوئی۔ اس دوران کنہیا کمار نے مہنگائی کو موضوع بناتے ہوئے کہا روزی، روٹی، کپڑا اور مکان دینے کی بات کہی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین