ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

 دہلی فسادات معاملہ: عمر خالد نےکہا- عدالت سے انصاف ملنے کی امید

دہلی فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل میں بند عمر خالد کے والد سید قاسم رسول الیاس نے نیوز 18 اردو سے خصوصی بات چیت میں کہا یوپی اے کا استعمال عمر سمیت تمام گرفتار ملزمین کو لمبے وقت تک جیل میں رکھنے کے لئے کیا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 03, 2021 06:41 PM IST

دہلی فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل میں بند عمر خالد کے والد سید قاسم رسول الیاس نے نیوز 18 اردو سے خصوصی بات چیت میں کہا یوپی اے کا استعمال عمر سمیت تمام گرفتار ملزمین کو لمبے وقت تک جیل میں رکھنے کے لئے کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین