ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

حیدرآباد: اسدالدین اویسی نے کیوں کہا یہ آگ آپ کے گھرتک بھی پہنچے گی۔دیکھیں ویڈیو

مجلس اتحادالمسلمین کے صدرو رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسدالدین اویسی نے جواہرلال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں طلبہ اور اساتذہ پرحملہ کرنے والے نقاب پوش افراد کو گرفتارکرنے کا مطالبہ کیاہے۔نیوز18 کے نمائندے سنجے تیواری نے اسدالدین اویسی سے حیدرآبادمیں خاص بات چیت کی ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 06, 2020 01:37 PM IST

مجلس اتحادالمسلمین کے صدرو رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسدالدین اویسی نے جواہرلال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں طلبہ اور اساتذہ پرحملہ کرنے والے نقاب پوش افراد کو گرفتارکرنے کا مطالبہ کیاہے۔نیوز18 کے نمائندے سنجے تیواری نے اسدالدین اویسی سے حیدرآبادمیں خاص بات چیت کی ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو

براہ راست ٹی وی تازہ ترین