کولکاتا کارپوریشن الیکشن میں ٹی ایم سی کی ریکارڈ جیت، ممتا بنرجی نے ادا کیا شکریہ
کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات میں کانگریس نے شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ اس نے 2015 کی کارکردگی سے بھی بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے ریکارڈ جیت حاصل کی ہے۔ بی جے پی اور کانگریس دہائی تک بھی نہیں پہنچ سکی ہیں۔