ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ملک کی نامور شخصیات کے ساتھ ساتھ ملک و بیرون ملک کے فنکاروں، مذہبی رہنماؤں، کھیلوں۔کاروباری شخصیات کی موجودگی میں کیا گیا NMACCکا افتتاح

نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کا افتتاح جمعہ کو ملک کی نامور شخصیات کے ساتھ ساتھ ملک اور بیرون ملک کے فنکاروں، مذہبی رہنماؤں، کھیلوں اور کاروباری شخصیات کی موجودگی میں کیا گیا۔ ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی اور ان کی بیٹی ایشا امبانی میزبان تھیں۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Mar 31, 2023 11:44 PM IST

نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کا افتتاح جمعہ کو ملک کی نامور شخصیات کے ساتھ ساتھ ملک اور بیرون ملک کے فنکاروں، مذہبی رہنماؤں، کھیلوں اور کاروباری شخصیات کی موجودگی میں کیا گیا۔ ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی اور ان کی بیٹی ایشا امبانی میزبان تھیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین