ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اسمبلی میں بڑا اعلان۔پُرانے فارمیٹ پرہوگااین پی آر کا نفاذ

بہار اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ این پی آر کا نفاذ پُرانے فارمیٹ پرہوگا۔ انہوں نے کہا کہ این آر سی لاگو کرنے کا کوئی مطلب ہی نہیں ہے۔ نتیش کمار نے کہا کہ این آر سی لانے سے لوگوں کی پریشانی بڑھے گی۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 25, 2020 04:21 PM IST

بہار اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ این پی آر کا نفاذ پُرانے فارمیٹ پرہوگا۔ انہوں نے کہا کہ این آر سی لاگو کرنے کا کوئی مطلب ہی نہیں ہے۔ نتیش کمار نے کہا کہ این آر سی لانے سے لوگوں کی پریشانی بڑھے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading